إِنَّمَا
ٱلنَّسِيٓءُ
زِيَادَةٞ
فِي
ٱلۡكُفۡرِۖ
يُضَلُّ
بِهِ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
يُحِلُّونَهُۥ
عَامٗا
وَيُحَرِّمُونَهُۥ
عَامٗا
لِّيُوَاطِـُٔواْ
عِدَّةَ
مَا
حَرَّمَ
ٱللَّهُ
فَيُحِلُّواْ
مَا
حَرَّمَ
ٱللَّهُۚ
زُيِّنَ
لَهُمۡ
سُوٓءُ
أَعۡمَٰلِهِمۡۗ
وَٱللَّهُ
لَا
يَهۡدِي
ٱلۡقَوۡمَ
ٱلۡكَٰفِرِينَ
٣٧

بیشک النسی (احکامِ الہی کو قصداََ اصل سے ہٹانے یا ملتوی کرنے کا عمل) کفر میں (مزید) زیادتی ہے اس (عمل) سے کفر کرنے والے (لوگوں کو) بہکاتے ہیں جو ایک سال اس (عمل) کو حلال اور دوسرے سال حرام ٹھہراتے ہیں تاکہ جنہیں (ہماری ذات) اَللہ نے حرمت بخشی ہے ان (مہینوں) کا شمار پورا کر دیں اور ان (اعمال اور چیزوں) کو حلال کر دیں جنہیں (ہماری ذات) اَللہ نے حرام فرمایا (جیسا کہ رمضان یا حرمت والے مہینوں کو اپنی مقرر جگہ سے ہٹا دینا) ہے، ان کے لئے ان کے گناہ کے اعمال خوش نما کر دئیے گئے ہیں اور اَللہ کفر کرنے والی قوم کو ہدایت سے نوازنے والی ذات نہیں ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%