وَلَن
تَرۡضَىٰ
عَنكَ
ٱلۡيَهُودُ
وَلَا
ٱلنَّصَٰرَىٰ
حَتَّىٰ
تَتَّبِعَ
مِلَّتَهُمۡۗ
قُلۡ
إِنَّ
هُدَى
ٱللَّهِ
هُوَ
ٱلۡهُدَىٰۗ
وَلَئِنِ
ٱتَّبَعۡتَ
أَهۡوَآءَهُم
بَعۡدَ
ٱلَّذِي
جَآءَكَ
مِنَ
ٱلۡعِلۡمِ
مَا
لَكَ
مِنَ
ٱللَّهِ
مِن
وَلِيّٖ
وَلَا
نَصِيرٍ
١٢٠

اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) پر نہ یہودی اور نہ ہی نصاریٰ کبھی راضی ہوں گے حتاکہ آپ (صل الله علیک وسلم) اُن کی خواہشات کی پیروی کریں آپ (صل اللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، بیشک اَللہ کی رہنمائی ہی ہدایت ہے اور (اے مخاطب!) آپ ان (منکرین) کی خواہشات کی پیروی نہ کرنا اس کے بعد کہ آپ (لوگوں) کے پاس علم (شریعت) میں سے آچکا ہے (ورنہ) آپ (لوگوں) کے لئے اَللہ سے کوئی بچانے والا نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی مدد ہے  (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%