كَيۡفَ
يَكُونُ
لِلۡمُشۡرِكِينَ
عَهۡدٌ
عِندَ
ٱللَّهِ
وَعِندَ
رَسُولِهِۦٓ
إِلَّا
ٱلَّذِينَ
عَٰهَدتُّمۡ
عِندَ
ٱلۡمَسۡجِدِ
ٱلۡحَرَامِۖ
فَمَا
ٱسۡتَقَٰمُواْ
لَكُمۡ
فَٱسۡتَقِيمُواْ
لَهُمۡۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
يُحِبُّ
ٱلۡمُتَّقِينَ
٧

جن (کفار و مشرکین) سے آپ لوگوں نے مسجدِ حرام کے نزدیک (حدیبیہ کے مقام پر) معاہدہ کر لیا ہے ان کے علاوہ (دوسرے) مشرکین کے لئے (ہماری ذات) اَللہ کے ہاں اور ہمارے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) کے ہاں (کوئی دوسرا) عہد کیونکر ہو ؟ پس ان کے لئے (اسی وقت تک معاہدے پر) قائم رہیں جب تک وہ آپ لوگوں کے لئے قائم ہیں، بیشک اَللہ پرہیزگاروں کو پسند فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%