اے (عظمت والے) نبی جو (جنگی) قیدی آپ لوگوں کے ہاتھوں میں ہیں ان سے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اگر اَللہ نے تمہارے قلوب میں بھلائی جان لی تو تمہیں اس سے بہتر دیا جائے گا جو تم سے (آزادی کے طور پر) لیا گیا ہے اور تمہیں بخشا جائے گا اور اَللہ مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے