یہ (سزا اور عذاب) اس وجہ سے ہیں کہ (ہماری ذات) اَللہ نے کسی قوم پر انعام (یافتہ کے ذریعے) کی ہوئی نعمت کو اس (قوم) پر سے نہیں بدلا حتاکہ وہ (قومیں) اپنے نفسوں (پر ظلم کرنے) کے ساتھ اس کو (خود) نہ بدل لیں اور بیشک اَللہ خوب سننے اور مکمل علم والی ذات ہے