۞ وَإِذۡ
نَتَقۡنَا
ٱلۡجَبَلَ
فَوۡقَهُمۡ
كَأَنَّهُۥ
ظُلَّةٞ
وَظَنُّوٓاْ
أَنَّهُۥ
وَاقِعُۢ
بِهِمۡ
خُذُواْ
مَآ
ءَاتَيۡنَٰكُم
بِقُوَّةٖ
وَٱذۡكُرُواْ
مَا
فِيهِ
لَعَلَّكُمۡ
تَتَّقُونَ
١٧١

اور جب ہم نے ان پر پہاڑ کو بُلند کر دیا تھا جیساکہ وہ ایک سائبان ہو اور وہ اس (ڈر کے) گمان میں تھے کہ ان پر گرنے ہی والا ہے ، (اور فرمایا) پکڑو جو ہم تمہیں دیتے ہیں قوت (نور) کے ساتھ اور اسے یاد رکھو جو (نشانی و حکمت) اس میں ہے تاکہ تم لوگ (ہمارے) پرهیزگار بنو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%