وَٱلۡبَلَدُ
ٱلطَّيِّبُ
يَخۡرُجُ
نَبَاتُهُۥ
بِإِذۡنِ
رَبِّهِۦۖ
وَٱلَّذِي
خَبُثَ
لَا
يَخۡرُجُ
إِلَّا
نَكِدٗاۚ
كَذَٰلِكَ
نُصَرِّفُ
ٱلۡأٓيَٰتِ
لِقَوۡمٖ
يَشۡكُرُونَ
٥٨

اور جو سُتھرا خطہ (زمین) ہے اس کا سبزہ اس کے رب کی (ہماری) اجازت سے نکلتا ہے اور وہ (خطہ) جو خراب ہو اس سے مشکل ہی سے کچھ نکلتا ہے، اسی طرح ہم قوم کے لئے باربار آیات بیان فرماتے ہیں (کہ) شکرگزار ہوں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%