قَالَا
رَبَّنَا
ظَلَمۡنَآ
أَنفُسَنَا
وَإِن
لَّمۡ
تَغۡفِرۡ
لَنَا
وَتَرۡحَمۡنَا
لَنَكُونَنَّ
مِنَ
ٱلۡخَٰسِرِينَ
٢٣

عرض کرنے لگے ہمارے رب ہم نے (شیطان کے دھوکے میں آ کر) اپنے نفسوں پر ظلم کیا (کہ ہمارے گِرد نور کا حصار " فجار " کی حالت میں ہو گیا) اور اگر آپ کی ذات (کبریائی) نے ہمارے لئے مغفرت اور آپ نے ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم ضرور نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%