هَلۡ
يَنظُرُونَ
إِلَّآ
أَن
تَأۡتِيَهُمُ
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ
أَوۡ
يَأۡتِيَ
رَبُّكَ
أَوۡ
يَأۡتِيَ
بَعۡضُ
ءَايَٰتِ
رَبِّكَۗ
يَوۡمَ
يَأۡتِي
بَعۡضُ
ءَايَٰتِ
رَبِّكَ
لَا
يَنفَعُ
نَفۡسًا
إِيمَٰنُهَا
لَمۡ
تَكُنۡ
ءَامَنَتۡ
مِن
قَبۡلُ
أَوۡ
كَسَبَتۡ
فِيٓ
إِيمَٰنِهَا
خَيۡرٗاۗ
قُلِ
ٱنتَظِرُوٓاْ
إِنَّا
مُنتَظِرُونَ
١٥٨

(حبیبِ مکرم صل اَللہ علیک وسلم) کیا یہ محض اسی انتظار میں ہیں کہ ان کے پاس (عذاب کے) فرشتے آ جائیں یا آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو مرتبۂ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات (بذاتِ خود الظاہر ہو کر) آ جائے یا آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی پرورش کرنے والے (نور) کی بعض آیات (ظاہر ہو کر) آ جائیں، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی پرورش کرنے والے (نور) کی جس یوم بعض آیات (ظاہراً) آ گئیں تو (پھر) کسی ایسے نفس کو اسکا (وہ وقتی) ایمان فائدہ نہیں پہنچائے گا جو اس (یوم) سے قبل (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ نہ ہوا ہو یا اس (نفس) نے اس کے ایمان (کی بہترین حالت) میں نیکی کمائی ہو، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، تم لوگ انتظار کرو بیشک سب (اس یوم کا) انتظار کرنے والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%