۞ إِنَّ
ٱللَّهَ
فَالِقُ
ٱلۡحَبِّ
وَٱلنَّوَىٰۖ
يُخۡرِجُ
ٱلۡحَيَّ
مِنَ
ٱلۡمَيِّتِ
وَمُخۡرِجُ
ٱلۡمَيِّتِ
مِنَ
ٱلۡحَيِّۚ
ذَٰلِكُمُ
ٱللَّهُۖ
فَأَنَّىٰ
تُؤۡفَكُونَ
٩٥

بیشک اَللہ (قدرت کے ذریعے) دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر مُردگی (کی حالت) سے زندگی (کی حالت) کو نکالنے اور زندگی (کی حالت) سے مُردگی (کی حالت) کو خارج کر دینے والی ذات ہے یہ (ہماری ذات) اَللہ ہی (کی شان) ہے پھر تم کہاں بہکے ہوئے ہو ؟
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%