وَمَا
عَلَى
ٱلَّذِينَ
يَتَّقُونَ
مِنۡ
حِسَابِهِم
مِّن
شَيۡءٖ
وَلَٰكِن
ذِكۡرَىٰ
لَعَلَّهُمۡ
يَتَّقُونَ
٦٩

اور ان پرہیزگاروں پر اُن (انکار کرنے والوں) کے حساب میں سے کوئی چیز نہیں ہے اور لیکن (اِن کے ذمہ شائستگی سے صرف) نصیحت کرتے رہنا ہے تاکہ وہ (انکار کرنے والے بھی) تقویٰ اختیار کر لیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%