أُحِلَّ
لَكُمۡ
صَيۡدُ
ٱلۡبَحۡرِ
وَطَعَامُهُۥ
مَتَٰعٗا
لَّكُمۡ
وَلِلسَّيَّارَةِۖ
وَحُرِّمَ
عَلَيۡكُمۡ
صَيۡدُ
ٱلۡبَرِّ
مَا
دُمۡتُمۡ
حُرُمٗاۗ
وَٱتَّقُواْ
ٱللَّهَ
ٱلَّذِيٓ
إِلَيۡهِ
تُحۡشَرُونَ
٩٦

حلال کیا جاتا ہے آپ لوگوں کے لئے سمندر کی ماہی گیری کو اور اس کا کھانا، (جوکہ) فائدہ مند ہے آپ لوگوں کے اور مسافروں کے لئے، اور جب تک آپ لوگ حالتِ احرام میں رہیں آپ لوگوں پر خشکی کا شکار حرام کر دیا ہے اور (ہماری ذات) اَللہ ہی پر تقویٰ اختیار کریں جس کی (بارگاہ کی) طرف آپ سب جمع کئے جائیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%