وَإِذَا
سَمِعُواْ
مَآ
أُنزِلَ
إِلَى
ٱلرَّسُولِ
تَرَىٰٓ
أَعۡيُنَهُمۡ
تَفِيضُ
مِنَ
ٱلدَّمۡعِ
مِمَّا
عَرَفُواْ
مِنَ
ٱلۡحَقِّۖ
يَقُولُونَ
رَبَّنَآ
ءَامَنَّا
فَٱكۡتُبۡنَا
مَعَ
ٱلشَّٰهِدِينَ
٨٣

اور وہ (تکبر نہ کرنے والے نصاریٰ) جب اس (قرآن) کو سنتے ہیں جو کہ پیغمبر (مکرم صل اَللہ علیہ وسلم) کی طرف نازل فرمایا گیا ہے تو آپ (لوگوں) کو ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری نظر آئیں گی جیسا کہ انہیں حقیقت میں سے معرفت مل گئی ہو، (اور پھر وہ یوں) عرض کرتے ہیں ہمارے پروردگار ہم (آپ کے نازل کردہ پر) ایمان لاتے ہیں سو ہمیں (بھی حق کا) مشاہدہ کرنے والوں کے ساتھ لکھ لیجئے گا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%