وَلَوۡ
أَنَّ
أَهۡلَ
ٱلۡكِتَٰبِ
ءَامَنُواْ
وَٱتَّقَوۡاْ
لَكَفَّرۡنَا
عَنۡهُمۡ
سَيِّـَٔاتِهِمۡ
وَلَأَدۡخَلۡنَٰهُمۡ
جَنَّٰتِ
ٱلنَّعِيمِ
٦٥

اور اگر شریعت رکھنے والے (آپ صل اَللہ علیک وسلم کی نبوت و رسالت پر پُختہ) ایمان رکھیں اور ہمارا تقویٰ اختیار کریں تو (ہم اپنی رحمت سے) ان کی بُرائیاں ان سے دور فرمائیں گے اور ہم انہیں ضرور النعیم (مقربین کے ساتھ) جنتوں میں داخل کر دیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%