وَقَالَتِ
ٱلۡيَهُودُ
وَٱلنَّصَٰرَىٰ
نَحۡنُ
أَبۡنَٰٓؤُاْ
ٱللَّهِ
وَأَحِبَّٰٓؤُهُۥۚ
قُلۡ
فَلِمَ
يُعَذِّبُكُم
بِذُنُوبِكُمۖ
بَلۡ
أَنتُم
بَشَرٞ
مِّمَّنۡ
خَلَقَۚ
يَغۡفِرُ
لِمَن
يَشَآءُ
وَيُعَذِّبُ
مَن
يَشَآءُۚ
وَلِلَّهِ
مُلۡكُ
ٱلسَّمَٰوَٰتِ
وَٱلۡأَرۡضِ
وَمَا
بَيۡنَهُمَاۖ
وَإِلَيۡهِ
ٱلۡمَصِيرُ
١٨

اور یہود اور نصارٰی (عیسائی) کہتے ہیں کہ ہم اَللہ کے بیٹے اور اس کے محبوب ہیں ۔ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، تو پھر تمہارے گناہوں کے سبب تمہیں عذاب کیوں ہوتا رہا ہے ؟ بلکہ تم لوگ اس (خلقت) میں سے (عام) بشر ہو جسے اَللہ نے خلق فرمایا ہے جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب میں مبتلاء کر دے اور جو کچھ سارے آسمانوں اور زمین میں ہے "للہ" ہماری ذات ہی کی مُلکیت ہے اور وہ سب جو ان دونوں کے درمیان ہے اور (سبھی کو) ہماری طرف پلٹنا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%