قَالُواْ
ٱدۡعُ
لَنَا
رَبَّكَ
يُبَيِّن
لَّنَا
مَا
هِيَ
إِنَّ
ٱلۡبَقَرَ
تَشَٰبَهَ
عَلَيۡنَا
وَإِنَّآ
إِن
شَآءَ
ٱللَّهُ
لَمُهۡتَدُونَ
٧٠

کہنے لگے ہمارے لئے اپنے پروردگار کی بارگاہ میں عرض کریں کہ ہمارے لئے واضح کر دیجئے وہ (گائے) کہاں ہے کیونکہ ہمیں تو بہت ساری گائے مشابہت والی لگتی ہیں اور بیشک اگر اَللہ چاہے تو ہم ضرور ہدایت والی راہ پر ہوں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%