بیشک وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، اور وہ جو (رجوع کرنے والے) یہود اور نصاریٰ اور صابئین ہیں (ان میں سے) جو کوئی تسلیم کریں (اسم) اَللہ اور آخری یوم کو اور (ہمارے) قبول شدہ عمل کرتے رہے تو اُن کے لئے ان کے پروردگار کے (ہمارے) ہاں اُن کا اجر ہے اور ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ وہ غمگین ہیں(تفسير)