وَٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
وَعَمِلُواْ
ٱلصَّٰلِحَٰتِ
وَءَامَنُواْ
بِمَا
نُزِّلَ
عَلَىٰ
مُحَمَّدٖ
وَهُوَ
ٱلۡحَقُّ
مِن
رَّبِّهِمۡ
كَفَّرَ
عَنۡهُمۡ
سَيِّـَٔاتِهِمۡ
وَأَصۡلَحَ
بَالَهُمۡ
٢

اور وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا اور وہ (ہمارے) قبول شدہ اعمال کرتے رہے، اور وہ اُس (قرآن) کے ساتھ ایمان یافتہ ہوئے جو محمد (صل اَللہ علیہ وسلم) پر نازل ہوا ہے اور یہی (قرآن) ان سب کی پرورش فرمانے والی (ہماری) ذات کی طرف سے حق ہے۔ اس ذات نے ان لوگوں پر سے ان کی بُرائیاں دور فرما دیں اور ان کی حالت سنوار دی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%