وَٱذۡكُرۡ
فِي
ٱلۡكِتَٰبِ
مُوسَىٰٓۚ
إِنَّهُۥ
كَانَ
مُخۡلَصٗا
وَكَانَ
رَسُولٗا
نَّبِيّٗا
٥١

اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) اس کتاب (قرآن کی واقعاتی تفصیل) میں موسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر (بھی) کیجئے، بیشک وہ مخلص تھے اور وہ صاحبِ رسالت نبی تھے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%