وَأَوۡحَىٰ
رَبُّكَ
إِلَى
ٱلنَّحۡلِ
أَنِ
ٱتَّخِذِي
مِنَ
ٱلۡجِبَالِ
بُيُوتٗا
وَمِنَ
ٱلشَّجَرِ
وَمِمَّا
يَعۡرِشُونَ
٦٨

اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات نے شھد کی مکھی کی طرف وحی (کے ذریعے قدرت) فرمائی کہ بعض پہاڑوں میں اور بعض درختوں میں اور آپ لوگوں کے گھروں کی انچائیوں میں گھر بنائے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%