ٱلَّذِينَ
تَتَوَفَّىٰهُمُ
ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ
ظَالِمِيٓ
أَنفُسِهِمۡۖ
فَأَلۡقَوُاْ
ٱلسَّلَمَ
مَا
كُنَّا
نَعۡمَلُ
مِن
سُوٓءِۭۚ
بَلَىٰٓۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
عَلِيمُۢ
بِمَا
كُنتُمۡ
تَعۡمَلُونَ
٢٨

جنہیں اپنے ہی نفسوں پر ظلم کرتے ہوئے ملائکہ اپنے اختیار میں لے لیتے ہیں تو وہ (اس وقت) فرمانبرداری کرتے ہوئے کہتے ہیں ہم کوئی گناہ کا کام تو نہیں کر رہے تھے (ملائکہ جواباََ کہتے ہیں) ہاں کیوں نہیں بیشک اَللہ کو مکمل علم ہے جو کچھ تم کرتے رہے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%