وَإِذۡ
قُلۡنَا
لِلۡمَلَٰٓئِكَةِ
ٱسۡجُدُواْ
لِأٓدَمَ
فَسَجَدُوٓاْ
إِلَّآ
إِبۡلِيسَ
قَالَ
ءَأَسۡجُدُ
لِمَنۡ
خَلَقۡتَ
طِينٗا
٦١

اور جیساکہ ہم نے ملائکہ سے فرمایا آدم (علیہ السلام و مکمل خلقتِ بشری) کے لئے (قواعدِ) سجدہ میں ہو جائیں وہ (فوراََ قواعدِ) سجدہ میں ہو گئے علاوہ ابلیس کے وہ کہنے لگا کیا میں اس کے لئے (قواعدِ) سجدے میں ہو جاؤں جسے مٹی سے خلق کیا گیا تھا ؟
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%