وَلَقَدۡ
ءَاتَيۡنَا
مُوسَى
ٱلۡكِتَٰبَ
مِنۢ
بَعۡدِ
مَآ
أَهۡلَكۡنَا
ٱلۡقُرُونَ
ٱلۡأُولَىٰ
بَصَآئِرَ
لِلنَّاسِ
وَهُدٗى
وَرَحۡمَةٗ
لَّعَلَّهُمۡ
يَتَذَكَّرُونَ
٤٣

اور یقیناً ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو (اس صورت حال میں) الکتاب (شریعت) دی تھی اس کے بعد کہ ہم پچھلی (نافرمان) قوموں کو ہلاک کر چکے تھے، لوگوں کے لیے بصیرت اور ہدایت اور رحمت (کے خزائن) تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%