ٱلَّذِينَ
إِن
مَّكَّنَّٰهُمۡ
فِي
ٱلۡأَرۡضِ
أَقَامُواْ
ٱلصَّلَوٰةَ
وَءَاتَوُاْ
ٱلزَّكَوٰةَ
وَأَمَرُواْ
بِٱلۡمَعۡرُوفِ
وَنَهَوۡاْ
عَنِ
ٱلۡمُنكَرِۗ
وَلِلَّهِ
عَٰقِبَةُ
ٱلۡأُمُورِ
٤١

یہ (اہلِ حق وہی لوگ) ہیں جنہیں اگر ہم زمین میں اقتدار دیں تو وہ نماز (تعلقات ربانی) قائم کرتے ہیں اور زکواة دیتے ہیں اور وہ بھلائی کے ساتھ امر (شرعی کو پہنچا) دینے والے اور بُرائی سے منع کرنے والے ہوتے ہیں اور تمام معاملات کا انجام ہماری ذات ہی کے لئے کرتے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%