اور آپ لوگ (دُشمن) قوم کی تلاش میں سُستی نہ برتیں، اگر آپ کو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ بھی مصیبت میں مبتلاء ہیں جیسا کہ آپ لوگ تکلیف میں رہے حالانکہ آپ لوگ (ہماری ذات) اَللہ سے (بہترین) اُمیدیں رکھتے ہیں جو اُمیدیں وہ نہیں رکھتے ، اور اَللہ ہمیشہ سے خوب مکمل علم خوب پُختہ دانائی والی ذات ہے