وَتَرَىٰ
كُلَّ
أُمَّةٖ
جَاثِيَةٗۚ
كُلُّ
أُمَّةٖ
تُدۡعَىٰٓ
إِلَىٰ
كِتَٰبِهَا
ٱلۡيَوۡمَ
تُجۡزَوۡنَ
مَا
كُنتُمۡ
تَعۡمَلُونَ
٢٨

اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) ہر گروہ کو گھٹنوں کے بَل گِرا ہوا بیٹھا ملاحظہ فرمائیں گے، ہر اُمت کو اس (کے اعمال) کی کتاب (معاملے اور انجام) کی طرف بلایا جائے گا، (ارشاد ہوگا) اس یوم تمہیں ان اعمال کی جزاء دی جائے گی جو تم کرتے رہے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%