۞ سَيَقُولُ
ٱلسُّفَهَآءُ
مِنَ
ٱلنَّاسِ
مَا
وَلَّىٰهُمۡ
عَن
قِبۡلَتِهِمُ
ٱلَّتِي
كَانُواْ
عَلَيۡهَاۚ
قُل
لِّلَّهِ
ٱلۡمَشۡرِقُ
وَٱلۡمَغۡرِبُۚ
يَهۡدِي
مَن
يَشَآءُ
إِلَىٰ
صِرَٰطٖ
مُّسۡتَقِيمٖ
١٤٢

لوگوں میں سے کچھ بیوقوف کہیں گے کس شے نے ان کو ان کے قبلہ سے جس پر وہ تھے پھیر دیا ہے؟، آپ (صل اللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، مشرق اور مغرب اَللہ کے (ٹھہرائے ہوئے) ہیں، جسے چاہے استقامت والی راہ کی طرف ہدایت عطا فرما دے(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%