يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُوٓاْ
إِذَا
قِيلَ
لَكُمۡ
تَفَسَّحُواْ
فِي
ٱلۡمَجَٰلِسِ
فَٱفۡسَحُواْ
يَفۡسَحِ
ٱللَّهُ
لَكُمۡۖ
وَإِذَا
قِيلَ
ٱنشُزُواْ
فَٱنشُزُواْ
يَرۡفَعِ
ٱللَّهُ
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
مِنكُمۡ
وَٱلَّذِينَ
أُوتُواْ
ٱلۡعِلۡمَ
دَرَجَٰتٖۚ
وَٱللَّهُ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
خَبِيرٞ
١١

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، جب آپ لوگوں کو فرمایا جائے (جو لوگ بعد میں) اس مجلس میں (آئے ہیں ان کے لئے) جگہ کو کشادہ کریں (تاکہ وہ لوگ بھی آرام سے بیٹھ جائیں) تو کشادہ کر دیا کیجئے، اَللہ آپ لوگوں کے لئے (آپ کے معاملات میں) کشادگی فرمانے والی ذات ہے۔ اور جب (کسی علم والے شخص کی آمد پر) فرمایا جائے کہ اُٹھو، تو (اپنی جگہ سے) اُٹھ جایا کیجئے (تاکہ آدابِ مجلس برقرار رہیں) آپ لوگوں میں سے جو ایمان یافتہ ہوئے ہیں (ہماری ذات) اَللہ نے انہیں بُلند فرمایا ہے اور وہ سب جنہیں علم دیا گیا (ہمارے حُضور) درجات والے ہیں، اور (ہماری ذات) اَللہ آپ لوگوں کے اعمال سے خوب واقف ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%