لَقَدۡ
أَخَذۡنَا
مِيثَٰقَ
بَنِيٓ
إِسۡرَٰٓءِيلَ
وَأَرۡسَلۡنَآ
إِلَيۡهِمۡ
رُسُلٗاۖ
كُلَّمَا
جَآءَهُمۡ
رَسُولُۢ
بِمَا
لَا
تَهۡوَىٰٓ
أَنفُسُهُمۡ
فَرِيقٗا
كَذَّبُواْ
وَفَرِيقٗا
يَقۡتُلُونَ
٧٠

یقینا ہم نے بنی اسرائیل سے پُختہ عہد لیا اور ہم نے ان کی طرف پیغمبر بھیجے (لیکن) جب بھی ان کے پاس کوئی پیغمبر تشریف لاتے (ایسا پیغام لیکر) جو ان کی (ذاتی) خواہش نہ ہوتی تو بعض (انبیاء) کو یہ جھٹلاتے اور بعض (انبیاء) کو یہ لوگ شہید کرتے رہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%