۞ يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
لَا
تَتَّخِذُواْ
ٱلۡيَهُودَ
وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ
أَوۡلِيَآءَۘ
بَعۡضُهُمۡ
أَوۡلِيَآءُ
بَعۡضٖۚ
وَمَن
يَتَوَلَّهُم
مِّنكُمۡ
فَإِنَّهُۥ
مِنۡهُمۡۗ
إِنَّ
ٱللَّهَ
لَا
يَهۡدِي
ٱلۡقَوۡمَ
ٱلظَّٰلِمِينَ
٥١

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، یہود اور نصاریٰ کو (شریعتِ محمدی صل اَللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر) دوست نہ سمجھیں، ان میں بعض (آپس ہی میں) بعض کے وفادار رہتے ہیں۔ اور جو کوئی آپ سب میں سے (شریعتِ محمدی صل اَللہ علیہ وسلم سے ہٹ کر) ان کا خوشامدی ہوگا تو پس وہ انہی میں سے سمجھا جائے گا، بیشک اللہ حد سے بڑھنے والی قوم کو ہدایت فرمانے والی ذات نہیں ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%