اور (اے عیسیٰ علیہ السلام یہ بھی ذکر فرمائیں کہ) جب (آپکے) سب حواریوں نے عرض کی اے عیسیٰ ابن مریم (علیہ السلام) کیا آپ کو پالنے والی ذات آسمان سے ہمارے لئے (کھانے کے دستر) خوان نازل کرنے کی استطاعت رکھتی ہے ؟ تو آپ (علیہ السلام) نے فرمایا اَللہ ہی پر تقویٰ کریں اگر آپ لوگ (واقعی) مومنین ہیں