قُلۡ
يَٰعِبَادِ
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
ٱتَّقُواْ
رَبَّكُمۡۚ
لِلَّذِينَ
أَحۡسَنُواْ
فِي
هَٰذِهِ
ٱلدُّنۡيَا
حَسَنَةٞۗ
وَأَرۡضُ
ٱللَّهِ
وَٰسِعَةٌۗ
إِنَّمَا
يُوَفَّى
ٱلصَّٰبِرُونَ
أَجۡرَهُم
بِغَيۡرِ
حِسَابٖ
١٠

آپ (صل اَللہ علیک وسلم میری طرف سے) فرما دیجئے، اے میرے وہ سب بندو جنہیں (میری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا اپنے رب "اَللہ" کا تقویٰ اختیار کرو۔ (آخرت کی) بھلائی ایسے ہی لوگوں کے لئے ہے جنہیں اس دنیا میں (ایمان ، رحمت و فضل سے) احسان یافتہ فرمایا گیا ہے، اور اَللہ کی زمین بڑی ہی وسعت والی ہے، بلاشُبہ ان صابروں کو ان کا اجر بغیر حساب عطا فرمایا جائے گا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%