قَدۡ
نَعۡلَمُ
إِنَّهُۥ
لَيَحۡزُنُكَ
ٱلَّذِي
يَقُولُونَۖ
فَإِنَّهُمۡ
لَا
يُكَذِّبُونَكَ
وَلَٰكِنَّ
ٱلظَّٰلِمِينَ
بِـَٔايَٰتِ
ٱللَّهِ
يَجۡحَدُونَ
٣٣

(ہمارے حبیبِ مکرم صل اَللہ علیک وسلم) یقیناََ ہمیں علم ہے کہ انہوں نے جو کہا اس سے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) بہت رنجیده ہوئے ہیں پس وہ آپ (صل اَللہ علیک وسلم کی ذاتِ کریمی) کو نہیں جھٹلا رہے اور لیکن (در حقیقت) یہ ظُلم کرنے والے (ہماری ذات) اَللہ کی آیات کے ساتھ (پیغمبر) کو مسترد کر رہے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%