۞ وَإِذۡ
قَالَ
إِبۡرَٰهِيمُ
لِأَبِيهِ
ءَازَرَ
أَتَتَّخِذُ
أَصۡنَامًا
ءَالِهَةً
إِنِّيٓ
أَرَىٰكَ
وَقَوۡمَكَ
فِي
ضَلَٰلٖ
مُّبِينٖ
٧٤

اور جب ابراھیم (علیہ السلام) نے اپنے ابّا آزر (جو حقیقی والد کے رشتہ دار تھے ان) سے کہا کیا آپ ان بتوں کو معبود سمجھتے ہیں ؟ بیشک میں آپ کو اور آپ کی قوم کو واضح گمراہی میں (مُبتلا) دیکھتا ہوں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%