وَجَعَلُواْ
لِلَّهِ
مِمَّا
ذَرَأَ
مِنَ
ٱلۡحَرۡثِ
وَٱلۡأَنۡعَٰمِ
نَصِيبٗا
فَقَالُواْ
هَٰذَا
لِلَّهِ
بِزَعۡمِهِمۡ
وَهَٰذَا
لِشُرَكَآئِنَاۖ
فَمَا
كَانَ
لِشُرَكَآئِهِمۡ
فَلَا
يَصِلُ
إِلَى
ٱللَّهِۖ
وَمَا
كَانَ
لِلَّهِ
فَهُوَ
يَصِلُ
إِلَىٰ
شُرَكَآئِهِمۡۗ
سَآءَ
مَا
يَحۡكُمُونَ
١٣٦

یہ (خائن و مشرک) ہماری ذات کے لئے خود (ہماری ہی) اُگائی ہوئی فصلوں میں سے اور مویشیوں کا ایک حصّہ مقرر کر دیتے ہیں اور پھر اپنے گمان (باطل) سےکہتے ہیں یہ (حصّہ) " للہ " ذات کے لیے ہے اور یہ (حصّہ) ہمارے (ٹھیرائے ہوئے) شریکوں کے لیے ہے، پھر (مزید گمانِ باطل رکھتے ہیں کہ) جو (حصّہ) ان کے شریکوں کے لیے (مقرر) تھا وہ تو (ہماری ذات) اَللہ کی طرف نہیں پہنچتا اور جو " للہ " ذات کے لیے تھا وہ ان کے شریکوں کو پہنچ جاتا ہے ، یہ لوگ (کیسے) شیطانی فیصلے کرنے والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%