وَأَقۡسَمُواْ
بِٱللَّهِ
جَهۡدَ
أَيۡمَٰنِهِمۡ
لَئِن
جَآءَتۡهُمۡ
ءَايَةٞ
لَّيُؤۡمِنُنَّ
بِهَاۚ
قُلۡ
إِنَّمَا
ٱلۡأٓيَٰتُ
عِندَ
ٱللَّهِۖ
وَمَا
يُشۡعِرُكُمۡ
أَنَّهَآ
إِذَا
جَآءَتۡ
لَا
يُؤۡمِنُونَ
١٠٩

اور یہ تاکیدی حلف کے ساتھ (ہماری ذات) اَللہ کی قسمیں اُٹھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس (واضح) آیت آئی تو ہم اس (آیت) پر ضرور ایمان لائیں گے، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، آیات تو صرف اَللہ ہی کے پاس ہیں، اور (اے مؤمنین) کیا آپ لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہوتا کہ جب (آیت) آ بھی جائے تو یہ ایمان یافتہ نہیں ہوتے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%