وَسِيقَ
ٱلَّذِينَ
ٱتَّقَوۡاْ
رَبَّهُمۡ
إِلَى
ٱلۡجَنَّةِ
زُمَرًاۖ
حَتَّىٰٓ
إِذَا
جَآءُوهَا
وَفُتِحَتۡ
أَبۡوَٰبُهَا
وَقَالَ
لَهُمۡ
خَزَنَتُهَا
سَلَٰمٌ
عَلَيۡكُمۡ
طِبۡتُمۡ
فَٱدۡخُلُوهَا
خَٰلِدِينَ
٧٣

اور ان کے رب کا تقویٰ اختیار کرنے والوں کو گروہ در گروه اس جنت کی طرف لے جایا جائے گا حتاکہ جب وہ اس (بہشت) کے پاس پہنچیں گے تو اس کے دروازے کُھل چکے ہونگے اور اس کے محافظ ان سے (خوش آمدید کہتے ہوئے) کہیں گے آپ سب پر مکمل سلامتی ہو آپ سب خوش رہیں سو ان (دروازوں) میں داخل ہو جائیں اسی (بہشت) میں رہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%