وَوَصَّيۡنَا
ٱلۡإِنسَٰنَ
بِوَٰلِدَيۡهِ
حُسۡنٗاۖ
وَإِن
جَٰهَدَاكَ
لِتُشۡرِكَ
بِي
مَا
لَيۡسَ
لَكَ
بِهِۦ
عِلۡمٞ
فَلَا
تُطِعۡهُمَآۚ
إِلَيَّ
مَرۡجِعُكُمۡ
فَأُنَبِّئُكُم
بِمَا
كُنتُمۡ
تَعۡمَلُونَ
٨

اور ہم نے اس انسان کو اس کے والدین کے ساتھ حسن سلوک کا تاکیدی حکم فرمایا ہے، اور (واضح ہوکہ) اگر وہ یہ کوشش کریں کہ آپ میری ذات کے ذات ساتھ (اس شے کو) شریک ٹھہراؤ جس (کی حقیقت) کا آپ کو کوئی علم ہی نہیں ہے تو ان دونوں کی اطاعت نہ کرنا، (بلآخر) میری طرف ہی آپ سب کو واپس پلٹنا ہے سو میری ذات آپ سب کو خبر دے گی جو کچھ اعمال آپ لوگ کرتے رہے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%