اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، بیشک آپ لوگوں کی خواتین میں سے اور آپ لوگوں کی بعض اولاد آپ لوگوں کے لئے (ایمان و کفر کی وجہ سے) عداوت رکھتے ہیں پس ان لوگوں سے محتاط رہیں (اور ہماری ذات سے انہیں ڈرائیں)، اور (ان سے کہیں) اگر تم لوگ (عداوت سے باز آجاؤ) درگزر کرو اور تصفیہ (قلب میں حسد ، بغض سے کنارہ کشی اختیار کر لو) اور تم لوگ مغفرت (حالتوں کی تبدیلی) کرو تو بیشک اَللہ مغفرت (حالتوں کی تبدیلی) (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے