قُلۡ
إِنَّنِي
هَدَىٰنِي
رَبِّيٓ
إِلَىٰ
صِرَٰطٖ
مُّسۡتَقِيمٖ
دِينٗا
قِيَمٗا
مِّلَّةَ
إِبۡرَٰهِيمَ
حَنِيفٗاۚ
وَمَا
كَانَ
مِنَ
ٱلۡمُشۡرِكِينَ
١٦١

آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، یقیناََ مجھے میرے پروردگار سے استقامت والی راہ کی طرف ہدایت فرمائی گئی ہے، ابراھیم (علیہ السلام) کے باطل سے جدا واضح بہترین (معتدل) دین کی مِلت ہیں اور وہ ہمیشہ سے ہی (اَللہ کے حق میں خیانت) شرک کرنے والوں میں سے نہیں رہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%