وَأَذِّن
فِي
ٱلنَّاسِ
بِٱلۡحَجِّ
يَأۡتُوكَ
رِجَالٗا
وَعَلَىٰ
كُلِّ
ضَامِرٖ
يَأۡتِينَ
مِن
كُلِّ
فَجٍّ
عَمِيقٖ
٢٧

اور لوگوں میں بُلند آواز سے حج کا اعلان کیجئے وہ آپ کے پاس پیدل اور تمام دبلے (تیز سفر کرنے والے) اُونٹوں پر سوار ہر گہری (دور دراز) وادی (بستی) سے حاضر ہو جائیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%