وَقَالَ
ٱلشَّيۡطَٰنُ
لَمَّا
قُضِيَ
ٱلۡأَمۡرُ
إِنَّ
ٱللَّهَ
وَعَدَكُمۡ
وَعۡدَ
ٱلۡحَقِّ
وَوَعَدتُّكُمۡ
فَأَخۡلَفۡتُكُمۡۖ
وَمَا
كَانَ
لِيَ
عَلَيۡكُم
مِّن
سُلۡطَٰنٍ
إِلَّآ
أَن
دَعَوۡتُكُمۡ
فَٱسۡتَجَبۡتُمۡ
لِيۖ
فَلَا
تَلُومُونِي
وَلُومُوٓاْ
أَنفُسَكُمۖ
مَّآ
أَنَا۠
بِمُصۡرِخِكُمۡ
وَمَآ
أَنتُم
بِمُصۡرِخِيَّ
إِنِّي
كَفَرۡتُ
بِمَآ
أَشۡرَكۡتُمُونِ
مِن
قَبۡلُۗ
إِنَّ
ٱلظَّٰلِمِينَ
لَهُمۡ
عَذَابٌ
أَلِيمٞ
٢٢

اور جب (ہر مخلوق کے بارے میں) فیصلہ ہو جائے گا تو شیطان کہے گا ( اے لوگو !)، بیشک اَللہ نے تم سب سے سچا وعدہ کیا تھا اور میں نے تم لوگوں سے وعدہ کیا تھا لیکن میں نے تم سے وعدہ خلافی کی ہے (حالانکہ) میرے پاس تو تمہارے لئے کوئی واضح دلیل بھی نہیں تھی اس کے علاوہ کہ تمہیں دعوت دوں سو تم لوگوں نے اسے (اپنے مفاد کی خاطر) قبول کر لیا تھا، سو (اب) مجھ پر ملامت نہ کرو اور اپنے آپ پر لعنت کرو (جو دنیا میں میرے بجائے اپنے ہی نفس نوری پر لعنت کرتے رہے ہو)، نہ میں تمہاری کوئی داد رسی کر سکتا ہوں اور نہ ہی تم سب میری (کسی قسم کی) داد رسی کر سکتے ہو، درحقیقت میں اس (باطل عقیدے) کا انکار کرتا ہوں جو تم لوگ اس (فیصلے) سے قبل مجھے (اَللہ کا) شریک ٹھہراتے رہے ہو، بیشک یہ سب حد سے تجاوز کرنے والے ہیں انہی کے لئے دردناک عذاب ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%