إِنَّ
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
وَهَاجَرُواْ
وَجَٰهَدُواْ
بِأَمۡوَٰلِهِمۡ
وَأَنفُسِهِمۡ
فِي
سَبِيلِ
ٱللَّهِ
وَٱلَّذِينَ
ءَاوَواْ
وَّنَصَرُوٓاْ
أُوْلَٰٓئِكَ
بَعۡضُهُمۡ
أَوۡلِيَآءُ
بَعۡضٖۚ
وَٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
وَلَمۡ
يُهَاجِرُواْ
مَا
لَكُم
مِّن
وَلَٰيَتِهِم
مِّن
شَيۡءٍ
حَتَّىٰ
يُهَاجِرُواْۚ
وَإِنِ
ٱسۡتَنصَرُوكُمۡ
فِي
ٱلدِّينِ
فَعَلَيۡكُمُ
ٱلنَّصۡرُ
إِلَّا
عَلَىٰ
قَوۡمِۭ
بَيۡنَكُمۡ
وَبَيۡنَهُم
مِّيثَٰقٞۗ
وَٱللَّهُ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
بَصِيرٞ
٧٢

بیشک وہ جو ایمان یافتہ ہوئے اور انہوں نے (ہماری ذات) اَللہ کی راہ میں اپنے اموال اور اپنے نفوسوں کے ساتھ ہجرت اور جدوجہد کی اور وہ جو (اس دوران انہیں) پناہ دیتے اور مدد کرتے ہیں وہی لوگ آپس میں دوست ہیں اور وہ جو ایمان یافتہ ہوئے ہیں اور انہوں نے ہجرت نہیں کی آپ لوگوں کا ان کی ملکیت میں کچھ نہیں ہے حتاکہ ہجرت کر لیں، اور اگر وہ (ایمان یافتہ) آپ لوگوں کی دین میں مدد کریں تو آپ لوگوں کو بھی ان کی مدد کرنی چاہیئے اس کے علاوہ کہ آپ لوگوں کے اور اس قوم کے درمیان (جنگ) نہ ہو جن سے آپ لوگ معاہدہ کر چکے ہیں اور جو کچھ آپ لوگ کرتے ہیں (ہماری ذات) اَللہ اس سے خوب واقف ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%