فَرِحَ
ٱلۡمُخَلَّفُونَ
بِمَقۡعَدِهِمۡ
خِلَٰفَ
رَسُولِ
ٱللَّهِ
وَكَرِهُوٓاْ
أَن
يُجَٰهِدُواْ
بِأَمۡوَٰلِهِمۡ
وَأَنفُسِهِمۡ
فِي
سَبِيلِ
ٱللَّهِ
وَقَالُواْ
لَا
تَنفِرُواْ
فِي
ٱلۡحَرِّۗ
قُلۡ
نَارُ
جَهَنَّمَ
أَشَدُّ
حَرّٗاۚ
لَّوۡ
كَانُواْ
يَفۡقَهُونَ
٨١

(ہماری ذات) اَللہ کے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) کے خلاف لوگ اپنے (گھروں میں) بیٹھ رہنے اور (جدوجہد سے) پیچھے رہ جانے پر بہت خوش ہو رہے ہیں اور ناپسند کرتے ہیں کہ اپنے اموال اور اپنے نفسوں کے ساتھ (ہماری ذات) اَللہ کی راہ میں جدوجہد کریں اور کہتے ہیں اس گرمی میں (باہر) نہ نکلو ، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اگر تم لوگ (واقعی) سمجھ رکھنے والے ہوتے (تو جان لیتے) جہنم کی تپش (اس گرمی سے) بہت شدید ہے  (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%