يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
ٱذۡكُرُواْ
نِعۡمَةَ
ٱللَّهِ
عَلَيۡكُمۡ
إِذۡ
جَآءَتۡكُمۡ
جُنُودٞ
فَأَرۡسَلۡنَا
عَلَيۡهِمۡ
رِيحٗا
وَجُنُودٗا
لَّمۡ
تَرَوۡهَاۚ
وَكَانَ
ٱللَّهُ
بِمَا
تَعۡمَلُونَ
بَصِيرًا
٩

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، اپنے اوپر (ہماری ذات) اَللہ کا احسان یاد کیجئے، جیساکہ آپ لوگوں کے پاس (دشمنوں کے) لشکر آ پہنچے تو ہم نے ان پر آندھی بھیج دی اور (فرشتوں کے ایسے) لشکر بھیجے جنہیں آپ نے نہیں دیکھا، اور (ہماری ذات) اَللہ آپ لوگوں کے اعمال پر (قدرت سے) مکمل نگاہ فرمائے ہوئے ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%