اور انہی (منافقین) میں سے جو (مشرک) آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی طرف کی (گفتگو) سنتے ہیں اور (انکی منافقت کے باعث) ہم نے ان کے قلوب کو کم تر کر دیا ہے کہ یہ اس (قرآن) کو سمجھ سکیں اور انکے کانوں میں (نحوست کا) بوجھ ہے اور اگر یہ مکمل آیت (سنیں اور) دیکھ بھی لیں تو (پھر بھی) اس پر ایمان نہیں لاتے حتاکہ جب آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کے پاس آپ (صل اَللہ علیک وسلم) سے تنازع کرنے کو آئیں تو وہ (ہماری ذات کا) انکار کرنے والے کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) پہلوں کی کہانیوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے