لَقَدۡ
كَانَ
لِسَبَإٖ
فِي
مَسۡكَنِهِمۡ
ءَايَةٞۖ
جَنَّتَانِ
عَن
يَمِينٖ
وَشِمَالٖۖ
كُلُواْ
مِن
رِّزۡقِ
رَبِّكُمۡ
وَٱشۡكُرُواْ
لَهُۥۚ
بَلۡدَةٞ
طَيِّبَةٞ
وَرَبٌّ
غَفُورٞ
١٥

یقیناً (مُلکِ) سبأ والوں کے لیے ان کی رہائش گاہوں میں ایک آیت تھی دائیں اور بائیں دو (عمدہ پھلوں کے) باغات تھے (ارشاد ہوا) آپ لوگ اپنے رب کے (ہمارے) رزق میں سے کھاؤ اور اس ذات کا شکر ادا کرو یہ پاکیزہ سرزمین ہے اور (اس پاکیزه رزق سے) پرورش فرمانے والی ذات ہی بخشنے والی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%