وَإِذۡ
قُلۡنَا
لِلۡمَلَٰٓئِكَةِ
ٱسۡجُدُواْ
لِأٓدَمَ
فَسَجَدُوٓاْ
إِلَّآ
إِبۡلِيسَ
كَانَ
مِنَ
ٱلۡجِنِّ
فَفَسَقَ
عَنۡ
أَمۡرِ
رَبِّهِۦٓۗ
أَفَتَتَّخِذُونَهُۥ
وَذُرِّيَّتَهُۥٓ
أَوۡلِيَآءَ
مِن
دُونِي
وَهُمۡ
لَكُمۡ
عَدُوُّۢۚ
بِئۡسَ
لِلظَّٰلِمِينَ
بَدَلٗا
٥٠

اور جیساکہ ہم نے ملائکہ سے فرمایا آدم (علیہ السلام و مکمل خلقت بشریت) کے لئے (قواعدِ) سجدہ میں ہو جائیں وہ فوراََ (قواعدِ) سجدہ میں ہو گئے علاوہ ابلیس کے وہ اس (حسد کی) مخفیت میں سے تھا سو اس نے اپنے رب کے امر کی نافرمانی کی، (اے مخاطب!) تو کیا تم میرے بجائے اس کو اور اس کی نسل کو اپنے مُختار بناؤ گے حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں ؟، ظالموں کے لیے بہت ہی بُرا بدلہ ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%