وَبَيۡنَهُمَا
حِجَابٞۚ
وَعَلَى
ٱلۡأَعۡرَافِ
رِجَالٞ
يَعۡرِفُونَ
كُلَّۢا
بِسِيمَىٰهُمۡۚ
وَنَادَوۡاْ
أَصۡحَٰبَ
ٱلۡجَنَّةِ
أَن
سَلَٰمٌ
عَلَيۡكُمۡۚ
لَمۡ
يَدۡخُلُوهَا
وَهُمۡ
يَطۡمَعُونَ
٤٦

اور دونوں (جنتیوں اور جہنمیوں) کے درمیان ایک (نور کا) حجاب ہے ، اور بُلندیوں پر مرد (انبیاء کرام علیهم السلام) ہوں گے جو سب (جنتیوں اور جہنمیوں) کو ان کی نشانیوں (نور و ظلمات کے حصار) سے پہچان لیں گے اور وہ اہلِ جنت کو پکار کر فرمائیں گے کہ تم پر سلامتی ہو وہ (جنتی) ابھی جنت میں داخل نہیں ہوئے ہوں گے بس انہیں اس کی امید ہوگی
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%