اور جب آپ لوگ زمین میں سفر کریں تو آپ لوگوں پر کوئی گناہ نہیں کہ آپ لوگ نماز میں قصر کر لیں (چار رکعت فرض کی جگہ دو پڑھ لیں اور اس حالت میں بھی کہ) اگر آپ لوگوں کو اندیشہ ہو کہ کافر آپ لوگوں کو تکلیف میں مبتلا کر دیں گے (تو اس وقت بھی نماز قصر کر سکتے ہیں) بیشک کفار آپ لوگوں کے کھلے دشمن ہیں